hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14604

.

ابن أبي شيبة

14604
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۶۰۵) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَکُونَ أَوَّلُ اللَّیْلِ بِمَکَّۃَ وَآخِرُہُ بِمِنًی ، وَلاَ بَأْسَ أَنْ یَکُونَ أَوَّلُ اللَّیْلِ بِمِنًی وَآخِرُہُ بِمَکَّۃَ۔
(١٤٦٠٥) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ پہلی رات مکہ مکرمہ میں گزارے اور آخری رات منیٰ میں، اور اس میں بھی کوئی حرج نہیں کہ پہلی رات منیٰ میں اور آخری رات مکہ مکرمہ میں گزارے۔