hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14605

.

ابن أبي شيبة

14605
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۶۰۶) حدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنِ حَسَنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمُزَنِیِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ کَعْبٍ یَقُولُ : مِنَ السُّنَّۃِ إذَا زُرْت الْبَیْتَ أَلاَّ تَبِیتَ إِلاَّ بِمِنًی۔
(١٤٦٠٦) حضرت محمد بن کعب فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہی ہے کہ جب تم نے طواف کرلیا تو اب راتیں منیٰ میں ہی گزارو۔