hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14625

.

ابن أبي شيبة

14625
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۶۲۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الصَّلْتِ ، عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ صَہْبَانَ ، قَالَ : رَأَیْتُ عُثْمَانَ بِالأَبْطَحِ ، وَإِنَّ فُسْطَاطَہُ مَضْرُوبٌ ، وَإِنَّ سَیْفَہُ مُعَلَّقٌ بِالْفُسْطَاطِ۔
(١٤٦٢٦) حضرت عقبہ بن صھبان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو مقام ابطح میں دیکھا، آپ کا خیمہ نصب تھا اور آپ کی تلوار خیمے میں لٹک رہی تھی۔