hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14626

.

ابن أبي شيبة

14626
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۶۲۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عُیَیْنَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَأَتَاہُ رَجُلٌ ، فَقَالَ : إنِّی أَہْدَیْتُ بَدَنَۃً ، وَإِنِّی أَضْلَلْتہَا بِالطَّرِیقِ ، فَہَلْ تُجْزِئُ عَنِّی ؟ قَالَ : إِنْ کَانَتْ فِی نَذْرٍ ، أَوْ فِی کَفَّارَۃٍ فَوَافِ بِہَا الْبَیْتَ ، فَلاَ إِخَالُکَ وَافَیْتَ بِہَا ، وَإِنْ کَانَتْ تَطَوُّعًا أَجْزَأَتْ عَنْکَ ، قَالَ : قُلْتُ : فِیہِ وَلَوْ شَاۃً ؟ قَالَ : نَعَمْ۔
(١٤٦٢٧) حضرت عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس کے ساتھ تھا، ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا : میں نے اونٹ کی ھدی بھیجی تھی، میں نے اس کو راستے میں گم کردیا، تو کیا وہ اونٹ میری طرف سے کافی ہوجائے گا ؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اگر وہ نذر یا کفارہ کی تھی تو پھر اس کو پورا کر بیت اللہ میں وہ تیری طرف سے پوری ادا نہ ہوئی، اور اگر وہ نفل قربانی تھی تو پھر ادا ہوگئی۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ : اس میں اگرچہ بکری ہو ؟ آپ نے ارشاد فرمایا ہاں اگرچہ بکری ہی ہو۔