hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14702

.

ابن أبي شيبة

14702
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۰۳) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إِسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، وَعَطَائٍ ، قَالاَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَحْمِلَ الْمُحْرِمُ امْرَأَتَہُ ، مَا لَمْ یَلْزِقْ جِلْدَہُ بِجِلْدِہَا۔
(١٤٧٠٣) حضرت عامر اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ محرم اپنی بیوی کو اٹھائے جب تک کہ وہ اپنی جلد کو اس کی جلد کے ساتھ نہ ملائے۔