hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14703

.

ابن أبي شيبة

14703
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۰۴) حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : سَأَلَ مَرْوَانُ بْنُ الْحَکَمِ ابْنَ عَبَّاسٍ وَنَحْنُ بِوَادِی الأَزْرَقِ ، فَقَالَ : الصَّیْدُ یَصِیدُہُ الْمُحْرِمُ ، لاَ یَجِدُ لَہُ نِدًّا مِنَ النَّعَمِ ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : ثَمَنُہُ یُہْدَی إلَی مَکَّۃَ۔
(١٤٧٠٤) حضرت مروان بن حکم نے حضرت ابن عباس سے دریافت کیا اور ہم لوگ اس وقت وادی الازرق میں تھے، کہ محرم اگر شکار کرے اور اس کی مثل کوئی جانور نہ پائے ؟ آپ نے فرمایا کہ اس کی قیمت مکہ مکرمہ بھیج دی جائے گی۔