hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14993

.

ابن أبي شيبة

14993
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۹۹۴) حدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ؛ أَنَّہُ قَالَ : مَنْ کَانَ یُرِیدُ أَنْ یُضَحِّیَ فَلاَ یَأْخُذْ مِنْ شَعْرِہِ ، وَلاَ مِنْ أَظْفَارِہِ شَیْئًا إِذَا أَہَلَّ ذُو الْحِجَّۃِ۔
(١٤٩٩٤) حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو جب ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہوجائے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے۔