hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14994

.

ابن أبي شيبة

14994
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۹۹۵) حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنِ الأَحْلاَفِیِّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یَأْخُذَ مِنْ شَعْرِہِ إذَا أَرَادَ الْحَجَّ ، قَالَ : فَسَأَلْتُ عِکْرِمَۃَ ؟ قَالَ : أَفَلاَ یَدَعُ النِّسَائَ ؟۔
(١٤٩٩٥) حضرت سعید بن المسیب ناپسند فرماتے تھے کہ جو شخص حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ بال کاٹے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ کیا عورتوں کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا ؟ ! !۔