hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15039

.

ابن أبي شيبة

15039
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۰۴۰) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا وَاقَعَ الْمُحْرِمُ بِعُمْرَۃٍ امْرَأَتَہُ ، وَہِیَ مُحْرِمَۃٌ بِعُمْرَۃٍ ، قَالَ : یُہْدِی فِی کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا ہَدْیًا ، وَیَمْضِیَانِ لِعُمْرَتِہِمَا۔
(١٥٠٤٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر عمرہ کرنے والا شوہر عمرہ کرنے والی بیوی کے ساتھ صحبت کرے تو وہ دونوں قربانی کریں اور دوبارہ اپنا عمرہ کریں۔