hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15040

.

ابن أبي شيبة

15040
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۰۴۱) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ؛ أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ أَہَلَّ بِعُمْرَۃٍ ، ثُمَّ غَشِیَ امْرَأَتَہُ قَبْلَ أَنْ یَصِلَ إلَی الْبَیْتِ ؟ أَنَّہُ قَالَ : یَرْجِعَانِ إلَی حَدِّہِمَا فَیُہِلاَنِ بِعُمْرَۃٍ ، وَیَتَفَرَّقَانِ حَتَّی یَقْضِیَا الْعُمْرَۃَ ، وَعَلَیْہِمَا ہَدْیَانِ۔
(١٥٠٤١) حضرت قتادہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا پھر طواف سے قبل اپنی بیوی سے صحبت کرلی ؟ آپ نے فرمایا کہ وہ دونوں واپس جائیں اور دوبارہ احرام باندھ کر آئیں اور جب تک عمرہ مکمل نہ ہوجائے الگ الگ ر ہیں اور ان دونوں پر قربانی ہے۔