hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15393

.

ابن أبي شيبة

15393
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۳۹۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : یُحْمَلُ الْمَرِیضُ إلَی الْجِمَارِ ، فَإِنَ اسْتَطَاعَ أَنْ یَرْمِیَ فَلْیَرْمِ ، وَإِنْ لَمْ یَسْتَطِعْ فَلْیُوضَعَ الْحَصَی فِی کَفِّہِ ، ثُمَّ یُرْمَی بِہَا مِنْ کَفِّہِ۔
(١٥٣٩٤) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مریض کو جمرات کی طرف لے کر جایا جائے گا، اگر طاقت رکھے تو خود رمی کرلے، اور اگر طاقت نہ رکھے تو کنکریاں اس کی ہتھیلی پر رکھ دی جائیں پھر کوئی شخص اس کی ہتھیلی سے کنکریاں اٹھا کر رمی کرلے۔