hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15394

.

ابن أبي شيبة

15394
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۳۹۵) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : یُشْہَدُ بِالْمَرِیضِ الْمَنَاسِکُ کُلُّہَا ، وَیُطَافُ بِہِ عَلَی مَحْمِلٍ فَإِذَا رَمَی الْجِمَارَ وُضِعَ فِی کَفِّہِ ، ثُمَّ رُمِیَ بِہِ مِنْ کَفِّہِ۔
(١٥٣٩٥) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مریض کو تمام مناسک میں حاضر کیا جائے گا، اور اس کو پالکی وغیرہ میں طواف کروایا جائے گا، جب جمرات کی رمی کرنے لگے تو اس کی ہتھیلی پر کنکریاں رکھی جائیں گی اور وہاں سے کنکریاں اٹھا کر رمی کی جائے گی۔