hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15397

.

ابن أبي شيبة

15397
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۳۹۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، أنہ قَالَ : تَخْرُجُ فِی رُفْقَۃٍ فِیہَا رِجَالٌ وَنِسَائٌ۔
(١٥٣٩٨) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورت ایسی جماعت کے ساتھ جائے جس میں مرد اور خواتین ہوں۔