hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15398

.

ابن أبي شيبة

15398
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۳۹۹) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ : تَحُجُّ مع رُفْقَۃٍ فِیہَا رِجَالٌ وَنِسَائٌ وَتَتَّخِذُ سُلَّمًا تَصْعَدُ عَلَیْہِ ، وَلاَ یَقْرَبُہَا الْکَرِی۔
(١٥٣٩٩) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ وہ ایسی جماعت کے ساتھ جائے جس میں مرد وخواتین شامل ہوں، اور عورت ایک سیڑھی لے کر اس پر چڑھ جائے اور مزدور اس کے قریب نہ جائے۔