hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15403

.

ابن أبي شيبة

15403
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۰۴) حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : لاَ تَحُجُّ الْمَرْأَۃُ إِلاَّ مَعَ زَوْجٍ ، أَوْ ذِی مَحْرَمٍ۔
(١٥٤٠٤) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عورت شوہر یا محرم کے علاوہ کسی اور کے ساتھ حج نہ کرے۔