hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15402

.

ابن أبي شيبة

15402
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۰۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَۃِ تُرِیدُ الْحَجَّ وَزَوْجُہَا غَائِبٌ بِخُرَاسَانَ ، فَقَالَ : إذَا کَانَتِ الْفَرِیضَۃُ وَکَانَ لَہَا مَحْرَمٌ فَلاَ بَأْسَ۔
(١٥٤٠٣) حضرت عامر سے ایک خاتون نے دریافت کیا کہ میں حج کرنا چاہتی ہوں لیکن میرا شوہر خراسان میں غائب ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تیرے پر حج فرض ہوگیا ہے اور کوئی محرم بھی ہے تو کوئی حرج نہیں اس کے ساتھ چلی جا۔