hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15405

.

ابن أبي شيبة

15405
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۰۶) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لاَ تُسَافِرُ امْرَأَۃٌ فَوْقَ ثَلاَثَۃٍ إِلاَّ مَعَ ذِی مَحْرَمٍ۔ (بخاری ۱۰۸۷۔ مسلم ۷۱۳)
(١٥٤٠٦) حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا عورت تین دن سے زیادہ کا سفر محرم کے بغیر نہ کرے۔