hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15418

.

ابن أبي شيبة

15418
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۱۹) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ ، قَالَ : وَقَفْت مَعَ عَبْدِ اللہِ وَعَلَی النَّاسِ عُثْمَانَ ، حَتَّی إذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ ، قَالَ : لَوْ أَنَّ أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ أَفَاضَ السَّاعَۃَ أَصَابَ السُّنَّۃَ ، فَمَا کَانَ کَلاَمُہُ بِأَسْرَعَ مِنْ أَنْ أَفَاضَ۔
(١٥٤١٩) حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ کے ساتھ عرفات میں تھا اور لوگوں پر حضرت عثمان امیر تھے، جب سورج غروب ہوا تو حضرت عبداللہ نے فرمایا اگر امیر المومنین اس وقت عرفات سے نکل پڑیں تو وہ سنت کو پالیں گے، پس آپ فوراً چل پڑے۔