hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15419

.

ابن أبي شيبة

15419
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۲۰) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانُوا یَسْتَحِبُّونَ إذَا دَخَلُوا مَکَّۃَ أَنْ لاَّ یَخْرُجُوا حَتَّی یَخْتِمُوا الْقُرْآنَ۔
(١٥٤٢٠) حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوں تو قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔