hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15420

.

ابن أبي شيبة

15420
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۲۱) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَ یُعْجِبُہُمْ إذَا قَدِمُوا مَکَّۃَ بِحَجٍّ ، أَوْ عُمْرَۃٍ أَلاَّ یَخْرُجُوا حَتَّی یَقْرَؤُوا مَا مَعَہُمْ مِنَ الْقُرْآنِ۔
(١٥٤٢١) حضرت حسن سے مروی ہے کہ صحابہ کرام جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تو اس بات کو پسند کرتے کہ جتنا قرآن ان کو یاد ہے اس کو پڑھے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔