hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15423

.

ابن أبي شيبة

15423
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۲۴) حَدَّثَنَا عَبَّاد بن العوام ، عَنْ یَحْیَی الْبَکَّائِ ، قَالَ : سَمِعَ : ابْنُ عُمَرَ رَجُلاً یَقْرَأُ وَہُوَ یَطُوفُ بِالْبَیْتِ فَنَہَاہُ۔
(١٥٤٢٤) حضرت ابن عمر نے ایک شخص کو سنا کہ وہ طواف کے دوران قرآن پاک پڑھ رہا ہے، آپ نے اس کو منع کردیا۔