hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15424

.

ابن أبي شيبة

15424
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۲۵) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : کَانَ یَکْرَہُ الْقِرَائَۃُ فِی العَشْر فِی الطَّوَافِ ، وَلَکِنْ یَذْکُرُ اللَّہَ وَیَحْمَدُہُ وَیُکَبِّرُہُ۔
(١٥٤٢٥) حضرت مجاہد طواف کرتے ہوئے قرآن پاک پڑھنے کو ناپسند کرتے تھے، لیکن وہ اللہ کا ذکر اور حمد وثنا کرتے تھے۔