hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15430

.

ابن أبي شيبة

15430
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۳۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، أَنَّہُ کَانَ مَعَ ابْنِ عُمَرَ ، فَأَتَی جَمْعًا فَصَلَّی الْمَغْرِبَ ، ثُمَّ الْتَفَتَ إلَیْنَا ، فَقَالَ : الصَّلاَۃُ جَامِعَۃٌ ، وَلَمْ یَتَجَوَّزْ بَیْنَہُمَا۔
(١٥٤٣١) حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ وہ حضرت ابن عمر کے ساتھ تھے، وہ عرفات آئے اور مغرب کی نماز ادا فرمائی پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : کہ اب دوسری نماز کا وقت ہے۔ ان کے درمیان نفل کی طرف تجاوز نہ کیا جائے۔