hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15431

.

ابن أبي شيبة

15431
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۳۲) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَۃَ، عَنِ الْحَکَمِ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ، عَن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِید، قَالَ: حجَجْت مَعَ عَبْدِ اللہِ ، فَلَمَّا أَتَی جَمْعًا أَذَّنَ وَأَقَامَ فَصَلَّی الْمَغْرِبَ ثَلاَثًا ، ثُمَّ تَعَشَّی ، ثُمَّ أَذَّنَ وَأَقَامَ فَصَلَّی الْعِشَائَ رَکْعَتَیْنِ۔
(١٥٤٣٢) حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ کے ساتھ حج کیا، جب آپ عرفات تشریف لائے تو اذان دی اور اقامت ہوئی پھر آپ نے مغرب کی تین رکعتیں پڑھائیں، پھر آپ نے رات کا کھانا تناول فرمایا، پھر اذان ہوئی اور اقامت پڑھی اور عشاء کی دو رکعتیں ادا فرمائیں۔