hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15433

.

ابن أبي شيبة

15433
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۳۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ ذِئْبٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَیْنَہُمَا بِجَمْعٍ ، وَلَمْ یَتَطَوَّعْ بَیْنَہُمَا۔ (ابوداؤد ۱۹۲۱۔ مالک ۱۹۶)
(١٥٤٣٤) حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو نمازوں کو جمع فرمایا اور ان کے درمیان کوئی نفل ادا نہ فرمائے۔