hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15436

.

ابن أبي شيبة

15436
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۳۷) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : أُصَلِّی فِی نَوَاحِی الْبَیْتِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، صَلِّ فِی أَیِّ نَوَاحِیہِ شِئْت۔
(١٥٤٣٧) حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے دریافت کیا کہ کیا کعبہ کے اطراف میں (کعبہ کے اندر) نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں جس مرضی کونے میں چاہو نماز پڑھ لو۔