hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15437

.

ابن أبي شيبة

15437
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۳۸) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ صَفْوَانَ ، أَوِ ابْنِ صَفْوَانَ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِی الْبَیْتِ رَکْعَتَیْنِ حِینَ دَخَلَہُ۔
(١٥٤٣٨) حضرت ابن صفوان سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کعبہ میں جب داخل ہوئے تو دو رکعتیں ادا فرمائیں۔