hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15438

.

ابن أبي شيبة

15438
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۳۹) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ فِی بَیْضِ النَّعَامِ دِرْہَمٌ فِی کُلِّ بَیْضَۃٍ۔
(١٥٤٣٩) حضرت مجاہد شتر مرغ کے انڈوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ ہر انڈے کے بدلے ایک درھم ادا کرے۔