hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15659

.

ابن أبي شيبة

15659
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۶۶۰) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، أَنَّہُ کَانَ یُحِبُّ أَنْ یَنْصَرِفَ عَلَی وِتْرٍ مِنْ طَوَافِہِ ، وَکَانَ الْحَسَنُ یَقُولُ : عَشْرَۃٌ أَحَبُّ إلَیَّ مِنْ تِسْعَۃٍ ، وَثَمَانِیَۃٌ أَحَبُّ إلَیَّ مِنْ سَبْعَۃٍ۔
(١٥٦٦٠) حضرت عطائ طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے تھے ‘ اور حضرت حسن فرماتے تھے کہ دس طواف کرنا میرے نزدیک نو مرتبہ طواف کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے اور آٹھ بار طواف کرنا سات بار طواف کرنے سے زیادہ پسند ہے۔