hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15660

.

ابن أبي شيبة

15660
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۶۶۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : طَوَافَانِ أَحَبُّ إلَیَّ مِنْ طَوَافٍ۔
(١٥٦٦١) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ دو طواف کرنا مجھے ایک طواف کر کے لوٹنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔