hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15708

.

ابن أبي شيبة

15708
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۰۹) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ بَذِیمَۃَ ، عَنْ مَوْلًی لابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : تَمَتَّعْت فَنَسِیت أَنْ أَنْحَرَ وَأَخَّرْت ہَدْیِی حَتَّی مَضَتِ الأَیَّامُ فَسَأَلْت ابْنَ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ : اہْدِ ہَدْیًا لِہَدْیِکَ وَہَدْیًا لِمَا أَخَّرْت۔
(١٥٧٠٩) حضرت ابن عباس کے غلام فرماتے ہیں کہ میں نے تمتع کیا اور قربانی کرنا بھول گیا اور ھدی کو موخر کردیا یہاں تک کہ دن گزر گئے، میں نے حضرت ابن عباس سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : اپنی ھدی کے واسطے ایک ھدی ادا کر، اور ایک ھدی اس پر جو تو نے اس کو موخر کیا۔