hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15709

.

ابن أبي شيبة

15709
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۱۰) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ راشد ، قَالَ : سَأَلْتُ طَاوُوسًا ، عَنْ رَجُلٍ تَمَتَّعَ فَلَمْ یَصُمْ ، وَلَمْ یَذْبَحْ حَتَّی مَضَتِ الأَیَّامُ ، قَالَ : فَقَالَ : یَذْبَحُ ، قُلْتُ : لاَ یَجِدُ ، قَالَ : یَبِیعُ ثَوْبَہُ ، قُلْتُ : لاَ یَجِدُ ، قَالَ : فَلْیَسْتَسْلِفْ مِنْ أَصْحَابِہِ ، قُلْتُ : لاَ یُعْطُونَہُ ، قَالَ : کَذَبْت۔
(١٥٧١٠) حضرت صلت ابن رشد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے حج تمتع کیا اس نے روزے بھی نہیں رکھے اور قربانی بھی نہیں کی یہاں تک کہ دن گزر گئے ؟ آپ نے فرمایا کہ وہ قربانی کرے، میں نے عرض کیا کہ قربانی اس کے پاس نہیں ہے، آپ نے فرمایا کہ کپڑے فروخت کر کے خرید لے، میں نے کہا کہ اس کے پاس کپڑے بھی نہیں ہیں، آپ نے فرمایا کہ اپنے ساتھیوں سے ادھار طلب کرلے، میں نے عرض کیا کہ وہ دیتے نہیں ہیں، آپ نے فرمایا کہ تو نے جھوٹ بولا۔