hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15741

.

ابن أبي شيبة

15741
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۴۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَلْقٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ لِزَیْدِ بْنِ صُوحَانَ أَیْنَ مَنْزِلُک بِمِنًی ؟ قَالَ فِی الشِّقِّ الأَیْسَرِ ، قَالَ : قَالَ ذَلِکَ مَنْزِلُ الدَّاجِ فَلا تَنْزِلْہُ ، قَالَ عَمْرو : وَمَنْزِلِی فِیہِ۔
(١٥٧٤٢) حضرت طلق سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے حضرت زید بن صوحان سے کہا، منیٰ میں آپ کی جگہ کہاں ہے ؟ آپ نے فرمایا بائیں جانب، حضرت عمر نے ارشاد فرمایا کہ یہ تو حاجیوں کے خدام کی جگہ ہے اس جگہ مت اترو اور ٹھہرو، حضرت عمرو (راوی) فرماتے ہیں اور میری جگہ اسی میں ہے۔