hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15757

.

ابن أبي شيبة

15757
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۵۸) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یَزِیدَ ، قَالَ : دَخَلْت مَعَ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ الْبَیْتَ فَقَامَ فَدَعَا ، ثُمَّ اسْتَلَمَ الْبَیْتَ ، ثُمَّ خَرَجَ ، وَلَمْ یُصَلِّ۔
(١٥٧٥٨) حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن محمد بن الحنفیہ کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا، آپ کھڑے ہوئے اور دعا فرمائی اور پھر کعبہ کو چوم کر باہر آگئے اور آپ نے اندر نماز ادا نہیں فرمائی۔