hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15758

.

ابن أبي شيبة

15758
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۵۹) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عن ہشام ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعَطَائٍ فِی الْمُحْرِمِ أَشَارَ إلَی صَیْدٍ فَأَصَابَہُ مُحْرِمٌ ، قَالاَ : عَلَیْہِ الْجَزَائُ۔
(١٥٧٥٩) حضرت حسن اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم اگر شکار کی طرف اشارہ کرے اور اس کو محرم شکار کرے تو اس اشارہ کرنے والے پر بھی جزاء ہے۔