hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15783

.

ابن أبي شيبة

15783
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۸۴) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ سَالِمٍ وَالْقَاسِمِ ، وَعَطَائٍ ، وَطَاوُوس ، وَمُجَاہِدٍ فِی الْمَرْأَۃِ تَمُرُّ بِالْمَوْقِفِ رَاجِعَۃً مِنْ مَکَّۃَ فَلَمْ تُقَصِّرْ ، قَالُوا : لاَ یُؤَاخِذُہَا اللَّہُ بِالنِّسْیَانِ ، وَقَالَ ابْنُ الأَسْوَدِ وَالشَّعْبِیُّ : تُقَصِّرُ وَعَلَیْہَا دَمٌ ، وَتَمَّ حَجُّہَا۔
(١٥٧٨٤) ایک خاتون مکہ مکرمہ سے لوٹ رہی تھی وہ موقف کے پاس سے گزری اور اس نے قصر نہیں کروایا ہوا تھا، حضرت عطائ ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد نے فرمایا اللہ تعالیٰ نسیان پر اس کا مواخذہ نہیں فرمائے گا۔
حضرت ابن الاسود اور حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ وہ قصر کروائے گی اور اس پر دم لازم ہے اس کا حج مکمل ہوگیا۔