hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15784

.

ابن أبي شيبة

15784
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۸۵) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رْفَعَہُ ، قَالَ : لاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إلَی ثَلاَثَۃِ مَسَاجِدَ : مَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ وَمَسْجِدِ الأَقْصَی۔
(١٥٧٨٥) حضرت ابوہریرہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تین مساجد کے علاوہ (ثواب کی نیت سے) سفر نہیں کیا جائے گا، مسجد حرام ‘ مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ ۔