hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15785

.

ابن أبي شيبة

15785
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۸۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ طَلْقٍ ، عَنْ قَزَعَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ آتِیَ الطُّورَ ؟ قَالَ : دَعِ الطُّورَ ، لاَ تَأْتِہِ ، وَقَالَ : لاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إلَی ثَلاَثَۃِ مَسَاجِدَ۔
(١٥٧٨٦) حضرت قزعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر سے دریافت کیا کہ کوہ طور پر جایا جائے ؟ آپ نے فرمایا کوہ طور کو چھوڑو وہاں مت جاؤ، اور فرمایا تین مساجد کے علاوہ نیکی اور ثواب کی نیت سے سفر مت کرو۔