hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15787

.

ابن أبي شيبة

15787
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۸۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : أَتَی رَجُلٌ عُمَرَ ، فَقَالَ : إنِّی أُرِیدُ بَیْتَ الْمَقْدِسِ ، فَقَالَ : اذْہَبْ فَتَجَہَّزْ فَإِذَا تَجَہَّزْت فَآذِنِّی ، فَلَمَّا تَجَہَّزَ أَتَاہُ ، قَالَ : اجْعَلْہَا عُمْرَۃً۔
(١٥٧٨٨) حضرت عمر کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں بیت المقدس کی زیارت کے لیے جانا چاہتا ہوں، آپ نے فرمایا جاؤ اور جا کر سامان تیار کرو، اور جب اپنا سامان تیار کرلینا تو مجھے خبر دینا جب اس نے سامان تیار کرلیا تو آپ کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نے فرمایا اس کو عمرہ بنا لو۔