hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15788

.

ابن أبي شيبة

15788
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۸۹) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ ، عَنْ سَعِیدٍ ، قَالَ : بَیْنَا عُمَرُ یَعْرِضُ إبل الصَّدَقَۃِ إذْ أَقْبَلَ رَاکِبَانِ ، فَقَالَ : مِنْ أَیْنَ ؟ فَقَالاَ : مِنْ بَیْتِ الْمَقْدِسِ ، فَعَلاَہُمَا عُمَرُ بِالدِّرَّۃِ ، قَالَ : حَجٌّ کَحَجِّ الْبَیْتِ۔
(١٥٧٨٩) حضرت سعید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر صدقہ کے اونٹوں کے پاس تشریف لائے، ان کے سامنے دو سوار آئے تو آپ نے پوچھا تم کہاں سے ہو ؟ انھوں نے عرض کیا کہ بیت المقدس، آپ نے اپنا درہ ان پر بلند کیا اور فرمایا : اس کی زیارت بھی بیت اللہ کی زیارت کی طرح ہے (یعنی وہ بابرکت جگہ ہے) ۔