hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15839

.

ابن أبي شيبة

15839
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۴۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاہِیمَ، قَالَ: خَرَجْت مَعَ عَلْقَمَۃَ إلَی مَکَّۃَ فَلَمْ یَغْتَسِلْ حَتَّی دَخَلَہَا۔
(١٥٨٤٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ کے ساتھ مکہ جانے کے لیے نکلا وہ مکہ مکرمہ بغیر غسل کے داخل ہوئے۔