hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15840

.

ابن أبي شيبة

15840
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۴۱) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ ہَاشِمٍ، عَنْ إسْمَاعِیلَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: إِنْ شَائَ الْمُحْرِمُ اغْتَسَلَ، وَإِنْ شَائَ لَمْ یَغْتَسِلْ۔
(١٥٨٤١) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم اگر چاہے تو غسل کرلے اور اگر چاہے تو غسل نہ کرے۔