hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15851

.

ابن أبي شيبة

15851
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۵۲) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی ، قَالَ : الْغُسْلُ یَوْمَ دُخُولِ مَکَّۃَ۔
(١٥٨٥٢) حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے دن غسل کرنا (مستحب) ہے۔