hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15852

.

ابن أبي شيبة

15852
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۵۳) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانَ عَلْقَمَۃُ وَالأَسْوَدُ وَأَصْحَابُنَا إذَا انْتَہَوْا إلَی بِئْرِ مَیْمُونٍ اغْتَسَلُوا مِنْہَا وَلَبِسُوا أحسن ثِیَابَہُمْ۔
(١٥٨٥٣) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ ‘ حضرت اسود اور ہمارے دیگر اصحاب جب بئر میمون کے پاس پہنچتے تو اس میں غسل فرماتے اور اچھے کپڑے پہن لیتے۔