hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15943

.

ابن أبي شيبة

15943
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۴۴) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : لَیْسَ عَلَی أَہْلِ مَکَّۃَ مُتْعَۃٌ ، وَلاَ إحْصَارٌ ، إنَّمَا یُغْشون حَتَّی یَقْضُوا حَجَّہُمْ۔
(١٥٩٤٤) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع اور احصار نہیں ہے، بیشک ان کو گھیرا جائے گا، (کام میں لگایا جائے گا) حتی کہ وہ اپنا حج مکمل کرلیں۔