hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15944

.

ابن أبي شيبة

15944
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۴۵) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ فِی قَوْلِہِ {مَنَ اسْتَطَاعَ إلَیْہِ سَبِیلاً} قَالَ : مَنْ وَجَدَ زَادًا وَرَاحِلَۃً فَقَدْ وَجَبَ عَلَیْہِ الْحَجُّ۔
(١٥٩٤٥) حضرت سعید بن جبیر اللہ تعالیٰ کے ارشاد { مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا } کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو شخص زاد راہ اور سواری پالے اس پر حج فرض ہے۔