hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15997

.

ابن أبي شيبة

15997
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۹۸) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْن سَعِیدٍ - یعنی : مُحَمَّدِ بْنِ سَعِیدٍ - ، عَنْ أَبیہ سَعِیدٍ أَنَّہُ کَانَ إذَا رَأَی الْبَیْتَ ، قَالَ : اللَّہُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ وَمِنْک السَّلاَمُ فَحَیِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلاَمِ۔
(١٥٩٩٨) حضرت سعید جب بیت اللہ کو دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے کہ یا اللہ تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے پس ہم کو سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ۔