hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15998

.

ابن أبي شيبة

15998
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۹۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الشَّامِ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَمَّا رَأَی الْبَیْتَ ، قَالَ : اللَّہُمَّ زِدْ ہَذَا الْبَیْتِ تَشْرِیفًا وَتَعْظِیمًا وَمَہَابَۃً ، وَزِدْ مَنْ حَجَّہُ ، أَوِ اعْتَمَرَہُ تَشْرِیفًا وَتَعْظِیمًا وَتَکْبِیرًا وَبِرًّا۔ (طبرانی ۳۰۵۳)
(١٥٩٩٩) حضرت مکحول سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نظر مبارک جب بیت اللہ پر پڑتی تو یہ دعا فرماتے : اے اللہ اس گھر کی عظمت و ہیئت اور بزرگی میں اضافہ فرما اور جو شخص اس کا حج کرے یا عمرہ کرے اس کی بھی بزرگی، عظمت اور نیکی میں اضافہ فرما۔