hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16063

.

ابن أبي شيبة

16063
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۰۶۴) حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ، قَالَ: کَانَ مِنْ دُعَائِ ابْنِ عَبَّاسٍ الَّذِی لاَ یَدَعُ بَیْنَ الرُّکْنِ وَالْمَقَامِ أَنْ یَقُولَ: رَبِّ قَنِّعْنِی بِمَا رَزَقْتنِی ، وَبَارِکْ لی فِیہِ ، وَاخْلُفْ عَلَی کُلَّ غَائِبَۃٍ لِی بِخَیْرٍ۔ (ابن خزیمۃ ۲۷۲۸)
(١٦٠٦٤) حضرت ابن عباس رکن یمانی اور مقام ابراہیم کے درمیان یہ دعا کبھی نہیں چھوڑا کرتے تھے کہ اے میرے رب تو نے جو رزق مجھے عطا فرمایا ہے مجھے اس پر قناعت کی توفیق عطا فرما اور اس میں میرے لیے برکت پیدا فرما۔ جو کچھ بھی ضائع یا کم ہوجائے تو اس کا بہتر بدل عطا فرما۔