hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16121

.

ابن أبي شيبة

16121
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۲۲) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی مَسْلَمَۃَ ، قَالَ : سُئِلَ عِکْرِمَۃُ ، عَنْ مُحْرِمٍ لَبِسَ قَبَائً ، قَالَ : یَخْلَعُہُ۔
(١٦١٢٢) حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ محرم قباء پہن سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا قباء کو اتار دے گا (نہیں پہنے گا)